فتنوں میں نجات کی دعائیں
آج جب فتنے اپنے عروج پر ہیں اور ان فتنوں نےجہادی میدانوں کوبھی نہیں بخشا تو یقینا ایک عام
آدمی کو اپنے ایمان کی فکر لاحق ہوجاتی ہے۔ اور وہ سوچنے لگتا ہےکہ نجات کی کوئی راہ ہے؟یقینا ہے
پس وہ واقع ہونے والےفتنوں کے بارے علم حاصل کرے اورصبح و شام درج ذیل دعاؤں کا کثرت
سے اہتمام کرے۔

اللهم إنا نعوذ بک أن نرجع علی أعقابنا أو أن نفتن عن ديننا
اے اللہ ہم اس بات سے پناہ مانگتے ہیں کہ ہم ایڑیوں کے بل پھر جائیں اور اس بات سے
بھی کہ ہم اپنے دین سے کسی آزمائش میں مبتلا کر دیئے جائیں۔
(صحیح مسلم حدیث نمبر 5972)

اللهم أرنا الحق حقاً، وارزقنا اتباعه، وأرنا الباطل باطلاً، وارزقنا اجتنابه
اے اللہ ہمیں حق کو حق دکھا اور اس کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمااور ہمیں باطل کو باطل دکھا اور
اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما

No comments:
Post a Comment